بھارت کیلئے فضائی حدود سمیت افغانستان میں تجارت کیلئے استعمال ہونیوالے زمینی راستے بھی بند،وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، بھارت، افغانستان میں تجارت کے لیے استعمال ہونے والے زمینی راستے بند کرنے کی بھی تجویز ہے اور فیصلہ کرنے سے پہلے تمام قانونی پہلوؤں پر غور کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading بھارت کیلئے فضائی حدود سمیت افغانستان میں تجارت کیلئے استعمال ہونیوالے زمینی راستے بھی بند،وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا











































