ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے جعلی افراد کے نام پر کالا دھن سفید کیاگیا،شہباز فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے شاہد رفیق اور آفتاب نے بیانات ریکارڈ کروادیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے شاہد رفیق اور آفتاب کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔شاہد رفیق اور آفتاب محمود کی جانب سے جسٹس (ر)کاظم علی ملک اور عذیر ساجد ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اپنایا گیاکہ

شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کی کرپشن سے متعلق وعدہ معاف گواہ بن کر بیانات ریکارڈ کروا دئیے ہیں۔حمزہ شہباز سمیت دیگر کی کرپشن مین سہولت کار کا کردار ادا کیا۔عثمان انٹرنیشنل نامی کمپنی سے رقوم شریف فیملی کو منتقل کیں،برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے جعلی افراد کے نام پر کالا دھن سفید کیا۔ کرپشن سے متعلق بیان ریکارڈ کروانے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ استدعا ہے کہ درخواست ضمانت منظور کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…