ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

والد کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہونگے،زرداری کو ہسپتال منتقل نہ کرنے پر بلاول بھٹو نے کہاں جانے کا اعلان کردیا؟

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر آصف علی زرداری کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار وفاق ہوگا ، کیونکہ حکومتی ڈاکٹرز نے آصف علی زرداری کو ہسپتال میں رکھنے کا مشورہ دیا ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت نے مشورے کی مخالفت کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بلاول بھٹو نے منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ

والد سے ملنے جیل گیا تھا اور ان کی طبیعت ناساز دیکھی میرے والد کو بغیر کوئی جرم ثابت کئے جیل میں رکھا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ڈاکٹرز نے آصف علی زرداری کو ہسپتال رکھنے کا مشورہ دیا ہے لیکن حکومت نے ڈاکٹرز کے مشورے کی مخالفت کردی ہے ۔اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی جبکہ بلاول بھٹو نے حکومتی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…