پی ٹی آئی حکومت کو ایک اور دھچکا، سندھ و پنجاب کے جیولرز نے ایکا کر لیا، احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ
سکھر(آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کو ایک اور دھچکا، ظالمانہ ٹیکس کے خلاف سندھ و پنجاب کے جیولرز ایک پلٹ فارم پر جمع ہو گئے، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہو جائینگے، آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کامشاورتی اجلاس میں اعلان، تفصیلات کے مطابق صرافہ بازار… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کو ایک اور دھچکا، سندھ و پنجاب کے جیولرز نے ایکا کر لیا، احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ











































