جج کا تبادلہ عدلیہ کی آزادی پر ایک گھناؤنا وار ہے،ن لیگ نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے راناثناء اللہ کا کیس سننے والے جج کادور ان سماعت تبادلہ پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کا تبادلہ عدلیہ کی آزادی پر ایک گھناؤنا وار ہے، سپریم کورٹ اس کارروائی کا نوٹس لے،چیف جسٹس وزارت قانون… Continue 23reading جج کا تبادلہ عدلیہ کی آزادی پر ایک گھناؤنا وار ہے،ن لیگ نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا









































