شہدائے پولیس کے بچوں کو مفت، حاضر سروس افسران کے بچوں کو بیس فیصد رعایت پر تعلیم کی فراہمی،معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد (این این آئی)شہدائے پولیس کے بچوں کو مفت تعلیم، حاضر سروس پولیس افسران کے بچوں کو بیس فیصد رعایت پر تعلیم دینے کیلئے اسلام آباد پولیس اور روٹس ملینیم سکول کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق معاہدے کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی… Continue 23reading شہدائے پولیس کے بچوں کو مفت، حاضر سروس افسران کے بچوں کو بیس فیصد رعایت پر تعلیم کی فراہمی،معاہدہ طے پا گیا











































