اوبر اور کریم سمیت دیگر آن لائن ٹیکسی سروسز پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں فنانس بل ایوان سے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، ایم کیو ایم کی جانب سے پیش کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں۔فنانس بل 2019-2020 میں کئی ٹیکسوں میں اضافہ اور کئی نئے ٹیکسوں کی بھرمارکی گئی ہے۔ اوبر اور کریم سمیت دیگر آن لائن ٹیکسی سروسز پر پانچ فیصد سیلز… Continue 23reading اوبر اور کریم سمیت دیگر آن لائن ٹیکسی سروسز پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا