امریکی صدرٹرمپ سے کب ملاقات ہوگی؟،وزیراعظم عمران خان کے دور ہ امریکہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے جولائی میں امریکہ جانے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم وزیراعظم جولائی کے آخری ہفتے میں امریکہ جائیں گے،وزیراعظم کی بائیس جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے،وزیراعظم 23جولائی کو اعلی امریکی عہدیداران سے ملیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم بیس… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ سے کب ملاقات ہوگی؟،وزیراعظم عمران خان کے دور ہ امریکہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں