آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی قرضہ،پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف کی جانب سے مثبت جواب ملنے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک بھی پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لیے 1 ارب ڈالر قرض دینے پر رضا مند ہوگیا کیونکہ حکومت نے سماجی، اقتصادی اور مالیاتی ردعمل پر اپنے بڑے قرضوں کی اکثریت میں تبدیلی کا وعدہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی قرضہ،پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز ملیں گے؟ بڑی خبر سنادی گئی