منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

 محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)  محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری،محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے حکومتی ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء

کے لئے خزانے کے منہ کھولتے ہوئے 8 ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں مذکورہ فنڈ کو صوبائی وزراء اور حکومتی ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں صاف پانی منصوبے پر خرچ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…