فاروق ستار کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا پولیس کا فوری ایکشن ، متحدہ رہنما کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا
کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار شہری کو ٹکر مار دی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شہری زاہد شدید زخمی ہو گیا جسے… Continue 23reading فاروق ستار کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا پولیس کا فوری ایکشن ، متحدہ رہنما کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا











































