چین،روس اور امریکہ کی سہولت کاری میں پاکستان و افغانستان مل بیٹھ کریہ کام کریں،اسفندیارولی خان نے بڑا مطالبہ کردیا
کابل /پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے دیرینہ گلے شکوے اور بداعتمادی کا خاتمہ ناگزیر ہے، امن مذاکرات میں افغان حکومت کی شمولیت امن کی جانب مثبت قدم ثابت ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کابل میں سہہ… Continue 23reading چین،روس اور امریکہ کی سہولت کاری میں پاکستان و افغانستان مل بیٹھ کریہ کام کریں،اسفندیارولی خان نے بڑا مطالبہ کردیا











































