جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

 بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی، علامہ شفقت الرحمن نے انتباہ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور(آن لائن) بغیر”عدت”شادی رچانے والے کو مدت “رضاعت” بھی نصیب نہیں ہوگی۔ ریاست مدینہ اور والیء  مدینہ کی ختم نبوت کا تمسخر اڑانے والوں کا اکتوبر میں خاتمہ بالخیر ہوجائیگا۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء   اسلام کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن علامہ شفقت الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ آزادی مارچ،

صرف مولانا فضل الرحمن کی نہیں، پوری قوم کی آواز ہے۔ سیلیکٹڈ حکومت کیخلاف تمام جماعتیں یکجان ہوکر میدان میں آئیں گیں انہوں نے کہا کہ سونامی مدارس کے “یاجوج و ماجوج” کے بھنور میں آچکا ہے۔ملاح کو کنارہ بھی نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کا پہلا حکمران ہے جو کمترین مدت میں ذلیل ترین ہوکر جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…