مولانا صاحب نے موجودہ حکومت اور پارلیمان کو نا جائز اور حرام کیوں قرار دیا؟ فردوس عاشق اعوان کا دوٹوک جواب ، قصہ ختم کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا صاحب! موجودہ حکومت اور پارلیمان اس لیے ناجائز اور حرام ہے کیونکہ اس میں آپ موجود نہیں؟ ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آج آپ کی جمہوریت پسندی کہاں ہے؟آج کس منہ… Continue 23reading مولانا صاحب نے موجودہ حکومت اور پارلیمان کو نا جائز اور حرام کیوں قرار دیا؟ فردوس عاشق اعوان کا دوٹوک جواب ، قصہ ختم کر دیا











































