پاکستانی حکام سے مذاکرات میں کیا مطالبات کئے؟ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ افغان طالبان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعلیم، صحت، نقل و حمل اور ویزا کی ادائیگی کے لئے سہولیات کا مطالبہ کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ امارت اسلامیہ کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی حکام سے مذاکرات میں کیا مطالبات کئے؟ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے تفصیلات جاری کردیں











































