اگر برطانوی اخبار کیخلاف عدالت نہ گئے تو پھر میں کیا کروں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے شہبازشریف کوخبردارکردیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے خلاف برطانوی اخبار میں شائع خبر پر کہا ہے کہ ان کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں جائیں گے،شہباز شریف اگر برطانوی اخبار کیخلاف عدالت نہ گئے تو میں جاؤں گا۔ اسلام آباد… Continue 23reading اگر برطانوی اخبار کیخلاف عدالت نہ گئے تو پھر میں کیا کروں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے شہبازشریف کوخبردارکردیا