ملک بھر میں دہشتگردی کا خطرہ، وفاق اور صوبوں کو نئے ایس او پیز جاری
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر وفاق اور صوبوں کو نئے ایس او پیز جاری کر دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے ایس او پیز میں بین الصوبائی سرحدوں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں تحصیل… Continue 23reading ملک بھر میں دہشتگردی کا خطرہ، وفاق اور صوبوں کو نئے ایس او پیز جاری