جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی انکوائری ، چوتھی درخواست کی سماعت کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی انکوائری کیلئے چوتھی درخواست کی سماعت یکم اگست کو ان چیمبر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار ملک وقار احمد کی درخواست پر دفتر نے اعتراض لگائے تھے،اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر کی گئی تھی،درخواست ملک وقار احمد نامی شہری نے… Continue 23reading جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی انکوائری ، چوتھی درخواست کی سماعت کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا