نیب کی ایک اور بڑی کامیابی،ملزمان سے برآمد ہونے والے کروڑوں روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے
لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ملزمان سے برآمد ہونے والے کروڑوں روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے۔ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے ملزمان سے برآمد کی گئی رقوم قومی خزانے میں واپس جمع کراتے ہوئے کہا کہ نیب کی ترجیح صرف کیس بنانا نہیں بلکہ لوٹی ہوئی دولت کی واپسی… Continue 23reading نیب کی ایک اور بڑی کامیابی،ملزمان سے برآمد ہونے والے کروڑوں روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے