کرپشن یا کچھ اور؟ خیبرپختونخوا میں سونامی ٹری مہم کو جھٹکا، 12 لاکھ درخت جل گئے
پشاور(اے این این) صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں سال 2018-19 کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں 12لاکھ سے زیادہ درخت جل گئے جن سے ایک طرف جہاں تقریبا دوکروڑ 72 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا وہیں تحریک انصاف حکومت کی سونامی ٹری مہم کو بھی زبردست جھٹکا لگا ہے۔ صوبائی محکمہ جنگلات… Continue 23reading کرپشن یا کچھ اور؟ خیبرپختونخوا میں سونامی ٹری مہم کو جھٹکا، 12 لاکھ درخت جل گئے