جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

”بااثر بجلی گھروں“ نے گزشتہ 5سالوں میں کیپیسٹی چارجز کی مد میں عوام کو ایک ہزار 560ارب روپے کا ٹیکہ لگادیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 28  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) بااثر بجلی گھروں کی عوام سے کیپیسٹی چارجز وصولی کی تفصیلات سامنے آگئیں، آئی پی پیز نے گزشتہ 5سالوں میں کیپیسٹی چارجز کی مد میں عوام کو ایک ہزار 560ارب روپے کا ٹیکہ لگایا، وصولیاں 2013ء سے2018ء کے دوران کی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اثرورسوخ دکھنے والے بجلی گھروں کی جانب سے کیپیسٹی چارجز وصولی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،

آئی پی پیز نے گزشتہ پانچ برس مین عوام سے ایک ہزار560ارب روپے اس مد میں وصول کئے، وصولیاں 2013سے2018ء کے دوران کی گئیں، 2013-14کے دوران211ارب، 2014-15کے دوران246ارب روپے،2015-16میں 279ارب روپے، 2016-17میں 357ارب روپے جبکہ2017-2018میں کیپیسٹی چارجز کے نام پر عوام کی جیبوں پر466ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…