نہم و دہم جماعت کا ایک پیپر کم کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین نے نہم و دہم جماعت کا ایک پیپر کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا نہم اور دہم جماعت میں الگ الگ پیر نہیں ہوگا، نہم جماعت میں اسلامیات کا سو نمبر کا پرچہ ہوگا، جبکہ دہم جماعت میں مطالعہ پاکستان کا سو نمبر کا… Continue 23reading نہم و دہم جماعت کا ایک پیپر کم کرنے کا فیصلہ