پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایسے حالات نہیں کہ گورنر راج لگایا جائے، فضل الرحمن

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانپور (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر نے کے حامی نہیں، گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسے حالات نہیں، کسی پارٹی پر پابندی لگانے کے حق میں بھی نہیں ہیں۔رحیم یار خان سے خان پور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا پتا نہیں لیکن جو کچھ اسلام آباد میں ہوا، اچھا نہیں ہوا، میں مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ کرنے کا حامی نہیں ہوں، صوبے میں گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسے حالات نہیں۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ عدالت کرے گی، کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد نہیں ہونی چاہیے، نجومی نہیں کہ بتادوں حکومت کتنی دیر تک چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اب ٹرمپ چلائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون، ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کو آزاد کرائیں گے، توبہ توبہ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…