جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

بلوچستان، کئی علاقوں میں تیز ہوائوں، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے کئی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ پشین، زیارت، ژوب، شیرانی، موسی خیل، سبی، بارکھان اور خضدار میں بند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح قلات میں 7، سبی میں 15، نوکنڈی میں 11 اور تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 18اور جیوانی میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…