محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 4اور 5اکتوبر کو ایک مرتبہ پھر کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ملک میں عام طور پر مون سون کے بعد موسم خشک رہتا ہے اور دسمبر میں مغربی ہوائیں سندھ اور بلوچستان پر اثر انداز ہوتی ہیں۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی











































