قندیل قتل کیس، والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیا عدالت میں بیان حلفی جمع ، کیا استدعا کردی؟
ملتان( آن لائن )معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، قندیل کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا۔معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں قندیل کے والد عظیم بلوچ نے اپنے دونوں سگے بیٹوں مرکزی ملزمان وسیم اور اسلم شاہین… Continue 23reading قندیل قتل کیس، والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیا عدالت میں بیان حلفی جمع ، کیا استدعا کردی؟







































