پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انصاف کی جانب پہلا بڑا قدم ، پولیس حراست میں جاں بحق صلاح الدین کے والد کی فریاد سن لی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان(آن لائن) اے ٹی ایم کی مبینہ چوری کے ملزم صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش کیلیے تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا ہے۔رحیم یار خان میں اے ٹی ایم کی مبینہ چوری کے ملزم صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش کیلیے تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ذوالفقار حمید نئے تفتیشی افسر مقرر ہو گئے۔ صلاح الدین کی پولیس

حراست میں ہلاکت کی تفتیش کی تبدیلی کی منظوری سینٹرل پولیس آفس میں بورڈ نے دی تھی جبکہ تبدیلی تفتیش کا حکم نامہ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈی آئی جی ذوالفقار حمید معاونت کے لیے اپنی مرضی کے پولیس آفیسر بھی مقرر کر سکتے ہیں۔ ذوالفقار حمید ڈی آئی جی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی پنجاب ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…