اب کسی بھی بڑے پراجیکٹ کی منظوری نیب کی اجازت سے مشروط ہو ہوگی،حکومت نے بعد کے چکروں سے بچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے بڑے منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام بڑے منصوبوں کے کاغذات منظوری سے قبل تصدیق کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب)کو بھجوائے جائیں گے،پنجاب حکومت کے اس فیصلے کے بعد کسی بھی بڑے پراجیکٹ کی منظوری اب نیب کی… Continue 23reading اب کسی بھی بڑے پراجیکٹ کی منظوری نیب کی اجازت سے مشروط ہو ہوگی،حکومت نے بعد کے چکروں سے بچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا







































