آزادی مارچ سے قبل مولانافضل الرحمان کیلئے بڑا سرپرائز پیپلزپارٹی نے دھرنے میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کے دھرنے کی اخلاقی حمایت کریں گے لیکن پیپلزپارٹی دھرنے میں شریک نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما اور مشیر وزیراعلی سندھ مرتضی وہاب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانافضل الرحمان کے دھرنے کی اخلاقی حمایت… Continue 23reading آزادی مارچ سے قبل مولانافضل الرحمان کیلئے بڑا سرپرائز پیپلزپارٹی نے دھرنے میں شرکت کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا











































