وزیراعظم عمران خان کوالقاعدہ کوپاک آرمی کی جانب سے تربیت دینے کابیان مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق بلاول بھٹو زر داری نے وزیراعظم کے پاک فوج کی جانب سے القاعدہ کو تربیت دینے کے بیان کی دفتر خارجہ کے حکام سے وضاحت مانگ لی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں بلاول… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کوالقاعدہ کوپاک آرمی کی جانب سے تربیت دینے کابیان مہنگا پڑ گیا











































