اپنی بات پرقائم ہوں جے یوآئی کوجلوس نہیں گزارنے دونگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان شدید مشتعل،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے واضح کیاہے کہ بشام جلسے میں کہی اپنی بات پر آج بھی قائم ہوں،جے یوآئی کو جلوس نہیں گزارنے دینگے۔وزیراعلیٰ نے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرزکودعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت انکے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہے لیکن وہ اپنی ہڑتال ختم کرے تاہم اس عمل کو حکومت… Continue 23reading اپنی بات پرقائم ہوں جے یوآئی کوجلوس نہیں گزارنے دونگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان شدید مشتعل،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا











































