صرف ن لیگ ہی نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کریں گے، اہم لیگی رہنما نے اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ محبان وطن عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں اوران کا گناہ صرف اتنا ہے کہ وہ آئین پاکستان اور جمہوریت سے پیار کرتے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل… Continue 23reading صرف ن لیگ ہی نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کریں گے، اہم لیگی رہنما نے اعلان کر دیا











































