پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور، باجوڑ چارسدہ ، مہمند ،شب قدر سمیت قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر سکیل پر… Continue 23reading پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے







































