اسلام آباد کے دو بڑے ہسپتالوں کے سربراہوں کو ہٹا دیا گیا،جونیئر افسران تعینات ،مریضوں کا مفت علاج ختم کرنے کی بھی اطلاعات
سلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے دو بڑے ہسپتالوں کے سربراہوں کو ہٹا دیا گیا اور ان کی جگہ پر جونیئر افسران کو تعینات کردیا گیا۔ فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال پولی کلینک کے سینئر ترین ڈاکٹر شاہد حنیف کو بغیر کسی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور پنجاب سے ڈیپوٹیشن پر گریڈ… Continue 23reading اسلام آباد کے دو بڑے ہسپتالوں کے سربراہوں کو ہٹا دیا گیا،جونیئر افسران تعینات ،مریضوں کا مفت علاج ختم کرنے کی بھی اطلاعات