اچھی تقریر کرنے سے واقعی مہنگائی ختم نہیں ہوتی،شاید نیویارک ایئرپورٹ پر شاہد خاقان عباسی کے کپڑے اتروانے سے آٹا سستا ہو گیا تھا،فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں
لاہور (آن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کے اعلان اور پریس کانفرنس کے جواب میں صوبائی وزیرِ کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن کا یہ کہنا کہ اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی میں اچھی تقریر کرنے سے ملک میں… Continue 23reading اچھی تقریر کرنے سے واقعی مہنگائی ختم نہیں ہوتی،شاید نیویارک ایئرپورٹ پر شاہد خاقان عباسی کے کپڑے اتروانے سے آٹا سستا ہو گیا تھا،فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں











































