محسن داوڑ اور علی وزیر کی رہائی کے بعد حکومت نے پی ٹی ایم کوناقابل یقین پیشکش کردی
اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکان سے اپنا ایجنڈا واضح کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرستان سے فوج نکالنے کی پیش کش کردی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان سے فوج نکلنے کے لیے تیار ہیں‘ آئیں قیام… Continue 23reading محسن داوڑ اور علی وزیر کی رہائی کے بعد حکومت نے پی ٹی ایم کوناقابل یقین پیشکش کردی











































