انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن سے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سینئرڈائریکٹر)چیف سائنٹسٹ(ٗ ڈاکٹر محمد زمین کو سُپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم مختصر علالت )برین ہیمریج(کے بعد گذشتہ روز رحلت کرگئے تھے۔مرحوم میجر)ر(سرزمین خان ٗ بخت زمین خان اور کرنل محمد غنی کے بھائی تھے۔ڈاکٹر زمین کی تدفین مانیری پایان کے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے











































