ڈالر کا ریٹ اب کون طے کریگا، اگلے 6 ماہ تک امریکی کرنسی کی قیمت کتنی رہے گی؟ سٹیٹ بینک نے بتادیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرنے کہا کہ 6 ماہ میں ڈالرکا زیادہ سے زیادہ متوقع ریٹ 163 روپے ہےاور اب ڈالر کی قیمت مارکیٹ طے کرے گی۔ قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ شرح سود میں اضافے کا کیا فائدہ… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ اب کون طے کریگا، اگلے 6 ماہ تک امریکی کرنسی کی قیمت کتنی رہے گی؟ سٹیٹ بینک نے بتادیا











































