’’عمران صاحب تبدیلی تو نہ آئی، کم ازکم تقریر ہی تبدیل کرلیں‘‘ وزیر اعظم تعلیم کی اہمیت پر کی جانیوالی تقریر پر بھی شدید تنقید کی زد میں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے تعلیم کی اہمیت کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب تبدیلی تو نہ آئی، کم ازکم تقریر ہی تبدیل کرلیں۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کنٹینر والی تقریر حکومت میں ایک… Continue 23reading ’’عمران صاحب تبدیلی تو نہ آئی، کم ازکم تقریر ہی تبدیل کرلیں‘‘ وزیر اعظم تعلیم کی اہمیت پر کی جانیوالی تقریر پر بھی شدید تنقید کی زد میں











































