سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 217 ارب کا ریکارڈ اضافہ، مجموعی حجم میں کھربوں کا اضافہ، انڈیکس نفسیاتی حدعبور کر گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث انڈیکس 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ 217ارب روپے کے ریکارڈ اضافے سے سرمائے کا مجموعی حجم 67کھرب روپے سے تجاوز کر گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 217 ارب کا ریکارڈ اضافہ، مجموعی حجم میں کھربوں کا اضافہ، انڈیکس نفسیاتی حدعبور کر گیا











































