انصار الاسلام پر پابندی:جے یو آئی بھی خاموش نہ رہی ،حکومتی فیصلے کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا؟جانئے
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام(ف) نے وفاقی حکومت کی جانب سے انصار الاسلام پر پابندی لگانے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،قانونی ٹیم سے مشاورت شروع کر دی ۔جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ انصارالاسلام پر پابندی لگانے کے حوالے خبریں میڈیا سے… Continue 23reading انصار الاسلام پر پابندی:جے یو آئی بھی خاموش نہ رہی ،حکومتی فیصلے کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا؟جانئے











































