خیبرپختونخواکے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کے گھپلے 2016-17 میںکتنی ہیرا پھیری کی گئی؟پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی
پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2016-17 میں ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کی ہیرا پھیری کی گئی۔ صوبائی محکموں نے غیرقانونی تقریوں، مہنگے داموں خریداری، وصولیوں میں تاخیر اور سرکاری… Continue 23reading خیبرپختونخواکے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کے گھپلے 2016-17 میںکتنی ہیرا پھیری کی گئی؟پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی











































