منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف سے شہباز شریف کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نوازشریف سے پارٹی صدرمحمد شہباز شریف نے نیب ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔ پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ملاقات میں محمد نوازشریف کے حوصلے بلند تھے۔شہبازشریف نے پارٹی قائد کو مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اور دیگر امور پر تفصیلی بریف کیا۔ نواز شریف نے شہبازشریف کی جانب سے 27 اکتوبر کوملک گیر سطح پر یوم سیاہ منانے کے فیصلے کی تائید کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کے اظہار کی ہدایت کی۔ نواز شریف نے کہاکہ تمام قائدین، رہنما اور کارکنان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…