مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب فیملی ڈاکٹر نہ بلانے پر ن لیگ نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے اور ان کے فیملی ڈاکٹر کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع… Continue 23reading مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب فیملی ڈاکٹر نہ بلانے پر ن لیگ نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا











































