جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالت تشویشناک، ڈاکٹر نے نیب حکام سے فوری ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کردی
لاہور(این این آئی) ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو فوری طو رپر ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کر دی۔ ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ گزشتہ روز نیب ہیڈ کوارٹر لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ نواز شریف ظاہری… Continue 23reading جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالت تشویشناک، ڈاکٹر نے نیب حکام سے فوری ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کردی











































