باپ بیٹا لوٹ مار کا حساب نہیں دے پارہے ہیں تو اس میں حکومت کا کیا قصور؟حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں اور دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں،مراد سعیدنے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں اور دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ والد کو گاجریں کھاتے ہوئے سوچنا چاہئے تھا کبھی نہ کبھی پیٹ… Continue 23reading باپ بیٹا لوٹ مار کا حساب نہیں دے پارہے ہیں تو اس میں حکومت کا کیا قصور؟حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں اور دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں،مراد سعیدنے کھری کھری سنادیں











































