مولانافضل الرحمان پر پابندی عائد، جے یو آئی (ف) کا شدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین نتائج کی دھمکیاں
کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے جمعیت علمائے اسلام جیسی مذہبی، سیاسی جماعت پر پابندی کی حماقت کی تو اس کے خمیازہ ان کو بھگتنا ہوگا، دراصل ہمارے آزادی مارچ کے اعلان سے ہی ان کے پیروں تلے زمین سرکنے… Continue 23reading مولانافضل الرحمان پر پابندی عائد، جے یو آئی (ف) کا شدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین نتائج کی دھمکیاں











































