نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھے لیکن وہ کونسی غلطی کر بیٹھے؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا کہ اگر نواز شریف کے ارد گرد تین چار بندے نہ ہوتے تو انہوں نے چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بن جانا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان تین چار بندوں میں دو تین ایم این ایز… Continue 23reading نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن سکتے تھے لیکن وہ کونسی غلطی کر بیٹھے؟ وزیر داخلہ نے سب کچھ بتا دیا







































