پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال کتنااضافہ ہوگا؟2021میں قرضے کم ہوکرصرف کتنے رہ جائیں گے؟آئی ایم ایف نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

11  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کہا ہے کہ پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال تقریباً2فیصد اضافہ ہوگا۔ جی ڈی پی میں قرضوں کا تناسب 78.6 فیصد تک پہنچ جائے گا۔2021میں قرضے کم ہوکر76.1 فیصد رہ جائیں گے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے  جاری ہونے والی فسکل مانیٹر رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی قومی پیداوار میں کل قرضوں کا تناسب 76اعشاریہ 7فیصد ہے۔اگلے سال 1اعشاریہ 9فیصد اضافہ ہوگا۔جس سے قرض بڑھ کر

78اعشاریہ 6فیصد پر پہنچ جائے گا۔تاہم 2021میں قرضوں میں کمی ہوگی اور ان کا تناسب 76اعشاریہ 1فیصد پر آجائے گا۔رپورٹ کے مطابق حکومت کے ریونیو میں بھی ساڑھے 3فیصد اضافہ ہوگا۔2020میں جی ڈی پی میں ٹیکس کاتناسب 16اعشاریہ3فیصد ہوجائے گا۔اخراجات میں 23اعشاریہ 6فیصد اضافے کا خدشہ ہے۔سال 2019میں بجٹ خسارہ 8اعشاریہ 8فیصد تک ہوسکتا ہے۔تاہم 2020میں کم ہوکر 7اعشاریہ 4فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…