پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

صدارتی ریفرنس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیانات پر مشتمل اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔اضافی دستاویزات میں چوھدری نثارکی جانب سے کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پر تنقید دستاویز کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر

ہونے والی بحث بھی اضافی دستاویز میں شامل ہے،جسٹس قاضی فائز عیسی کا صدر کو لکھا گیا خط بھی اضافہ دستاویزکا حصہ ہے جبکہ سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد ابراہیم نے کیوں استعفیٰ دیا کا ذکر بھی دستاویز میں شامل ہے،وزارت قانون اورجوائنٹ ایسوسی ایٹس یونٹ کی پریس ریلیز بھی شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…